spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsرواں ماہ ملک میں معمول سے زائد بارشیں متوقع، کراچی میں بھی...

رواں ماہ ملک میں معمول سے زائد بارشیں متوقع، کراچی میں بھی مون سون اسپیل برسے گا

- Advertisement -
- Advertisement -

محکمہ موسمیات نے رواں ماہ بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں کچھ دن ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے، خلیج بنگال میں سے ایک اور سسٹم کراچی پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 5 اگست کی شام سے کراچی میں مون سون کا ایک اور اسپیل برس سکتا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق کراچی میں معتدل بارشوں کا امکان رہے گا اور 8  سے 9 اگست تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے جب کہ 12 سے 14 اگست کے دوران بھی شہر میں بارش کا امکان ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts