spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsایم کیو ایم اور بی اے پی کی حکومت کو مدت پوری...

ایم کیو ایم اور بی اے پی کی حکومت کو مدت پوری کرنے اور انتخابات وقت پر کرانے کی تجویز

- Advertisement -
- Advertisement -

حکومتی اتحادی جماعتیں متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان اور بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) نے حکومت کو مدت پوری کرنے اور انتخابات وقت پر کرانے کی تجویز دی ہے۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی نے کہا کہ اداروں کی جانب سے حکومت کا ساتھ دینے یا چھوڑنے کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ جلد انتخابات سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

دوسری جانب ایم کیو ایم کے رہنما اسامہ قادری نے سوال اٹھایا کہ کیا جلد انتخابات سے معاشی استحکام آجائے گا؟ 

اس کے علاوہ اسامہ قادری نے واضح کیا کہ ایم کیو ایم کے  ارکان کا پاکستان تحریک انصاف سے کوئی رابطہ نہیں ہے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts