spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsایم کیو ایم رہنما صابر قائم خانی کا اپنی ہی حکومت کیخلاف...

ایم کیو ایم رہنما صابر قائم خانی کا اپنی ہی حکومت کیخلاف قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

- Advertisement -
- Advertisement -

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے  رہنما انجینیئر صابر قائم خانی نے اپنی ہی حکومت کے خلاف قومی اسمبلی سے  واک آؤٹ کردیا۔ 

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے صابر قائم خانی نے کہا کہ حلقے کی عوام نے منتخب کر کے بھیجا ۔ ریلوے تین ماہ میں تباہ ہوچکی لیکن وزیر یہاں موجود ہی نہیں ، تین ماہ میں پی آئی اے کا حیدرآباد میں دفتر بند ہو گیا ، سڑکیں خراب ہیں ، ان سیٹوں سے اُن سیٹوں پر جاتے ہوئے وقت نہیں لگتا۔

اس کے علاوہ ایم کیو ایم کے ایک اور ایم این اے صلاح الدین نے بھی صابر قائم خانی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت نے حکومت کی حمایت کی بھاری قیمت ادا کی۔

تاہم بعد ازاں  وفاقی وزرا ایازصادق اور مرتضیٰ جاوید عباسی نے صابر قائم خانی اور صلاح الدین سے ایوان میں مذاکرات کیے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts