spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsقومی اسمبلی: طلبہ کا لازمی منشیات ٹیسٹ بل 2022 پیش، ووٹنگ کے...

قومی اسمبلی: طلبہ کا لازمی منشیات ٹیسٹ بل 2022 پیش، ووٹنگ کے بعد مسترد

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں طلبہ کا لازمی منشیات ٹیسٹ بل 2022 پیش ہونے کے بعد اکثریت کی مخالفت پر مسترد کردیا گیا

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان نے ایوان میں یونیورسٹیوں و کالجوں میں طلبہ کا لازمی منشیات ٹیسٹ بل 2022 پیش کیا تو حکومت کی جانب سے مخالفت کی گئی۔

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ بل پر غور کیا جا رہا ہے، اسے واپس لیا جائے۔

 ایوان میں بل پیش کرنے کے لیے رائے شماری کرائی گئی تو اکثریت نے اس کی مخالفت کی۔

قومی اسمبلی میں طلبہ کا لازمی منشیات ٹیسٹ بل پیش کرنے کے خلاف اکثریت نے ووٹ دیا تو اس کے بعد بل مسترد کردیا گیا

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts