spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsملک بھر میں انٹرنیٹ کی خرابی دور، سروس مکمل بحال

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی خرابی دور، سروس مکمل بحال

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس میں پیدا ہونے والی خرابی کو دور کردیا گیا ہے۔

ترجمان پی ٹی سی ایل کے مختلف مقامات پر آپٹیکل فائبرکٹنے سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی جس سے ملک کے شمالی اور و سطی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل رہی۔

ترجمان نے بتایا کہ پی ٹی سی ایل کی ٹیمز نےکٹ کی نشاندہی کرکے خرابی دور کردی ہے جس کے بعد انٹرنیٹ کی  فراہمی مکمل طور پر بحال ہے۔

واضح رہے کہ ایک ہفتے میں دوسری بار انٹرنیٹ کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا، اس سے قبل 19 اگست کو بھی پی ٹی سی ایل کے ٹرانسمیشن سسٹم میں فنی خرابی پیدا ہوئی تھی۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts