spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsنیپرا میں کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت...

نیپرا میں کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت جاری

- Advertisement -
- Advertisement -

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  آج کےالیکٹرک کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت کررہا ہے۔

کے الیکٹرک نےمئی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیپراکو درخواست جمع کرائی تھی جس میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 11روپے 34پیسے اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔

چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت جاری ہے جو منظور ہونے کی صورت میں صارفین پر 22ارب 64 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

خیال رہے کہ کے الیکٹرک نے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی میں چندروز قبل5.27 روپے مہنگی کی تھی جو اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی تھی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts