spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمون سون کا بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل

مون سون کا بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل

- Advertisement -
- Advertisement -

کوئٹہ: پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں بارش برسانے والا ایک نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں موجود بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد آج 17 جون سے 20 جون کے دوران سبی، بولان، نصیر آباد، جھل مگسی، مستونگ، بارکھان، زیارت، ژوب، کوئٹہ، قلات، خضدار ، چمن اور ہرنائی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 

پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بارشوں کے دوران ضروری عملے کو تیار رکھنے کی ہدایت کردی.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts