spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsنیویارک: بلاول اور ملالہ کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی...

نیویارک: بلاول اور ملالہ کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم پرتبادلہ خیال

- Advertisement -
- Advertisement -

نیویارک میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سےملاقات ہوئی جس میں خواتین کےحقوق اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نےٹوئٹر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی اور ملالہ یوسفزئی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

بلاول کا کہنا تھا کہ  ملاقات میں پاکستان میں سیلابی صورت حال اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز  پر بھی گفتگو کی گئی۔

بلاول کا کہنا تھا کہ سیلاب سے ہزاروں اسکول تباہ ہوگئےجس سےلاکھوں بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts