spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsضمنی انتخابات میں کوئی ادارہ مداخلت نہیں کر رہا: رانا ثنااللہ

ضمنی انتخابات میں کوئی ادارہ مداخلت نہیں کر رہا: رانا ثنااللہ

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وزیر  داخلہ رانا ثنااللہ نے پنجاب کے ضمنی الیکشن میں اداروں کی مداخلت سے متعلق پی ٹی آئی کے الزامات کو مسترد کردیا۔

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ضمنی انتخابات میں کوئی ادارہ مداخلت نہیں کر رہا، الزام لگانا عمران خان کی عادت ہے، وہ پہلے یہ بتائیں کہ 2018 میں مسٹر ایکس کیا کر رہا تھا ۔

انہوں نے کہا کہ آزاد نقل و حرکت اور عزت ہر شہری کا ناقابل تنسیخ حق ہے  جو کسی پر بلاوجہ چِلائے گا وہ شرارت کا مرتکب ہوگا اور اس کے خلاف ایکشن لیں گے۔ 

وزیر داخلہ نے دعویٰ  کیا کہ ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ 20 میں سے 16 نشستیں جیت لے گی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts