spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest News’ہمیں کوئی مجبور کرکے حکومت میں نہیں لایا، اتحادیوں کے کہنے پر...

’ہمیں کوئی مجبور کرکے حکومت میں نہیں لایا، اتحادیوں کے کہنے پر اقتدار سنبھالا’

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ  (ن) لیگ کو کوئی مجبور کرکے حکومت میں نہیں لایا بلکہ ہم نے اتحادیوں کے کہنے پر اقتدار سنبھالا۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی والے پروپیگنڈہ کررہے ہیں، میاں جلیل شرقپوری اور میاں ریاض الدین 10،10 کروڑ میں فروخت ہوئے، اگرمجھے سپریم کورٹ بلا لیتا تو میں بتاتا کیسے 10 کروڑ روپے دیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے سپریم کورٹ میں بلاتے تو میں ان کا جھوٹ بے نقاب کرتا، یہ جھوٹے لوگ ہیں اور  ان کا کام پروپیگنڈہ کرنا ہے، یہ پارٹی جھوٹوں اور فراڈیوں کا جتھہ ہے۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کو کوئی مجبور کرکے حکومت میں نہیں لایا بلکہ ہم نے اتحادیوں کے کہنے پر اقتدار سنبھالا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts