spot_img
Wednesday, July 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsاسپیکرسمیت کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں، شیری رحمان

اسپیکرسمیت کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں، شیری رحمان

- Advertisement -
- Advertisement -

شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسپیکرسمیت کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ 197 ارکان غدار اور آپ کسی سے ملیں تو وفادار ہیں؟ عدالت ہماری پارلیمان کوبکھرنے سے بچائے گی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر نے کہا ہے کہ امید ہے اعلیٰ عدلیہ ملک کو بحران سے بچائے گی، الیکشن کمیشن کہہ رہا ہے3ماہ میں الیکشن نہیں ہوسکتے، ہم الیکشن سے نہیں بھاگ رہے۔

شیری رحمان نے کہا کہ انہوں نے زبردستی پارلیمان کو بلڈروز کر کے الیکشن کا ماحول بنایا، الیکشن ہمارا پہلا مطالبہ تھا اورآج بھی ہے، امید ہے نظریہ ضرورت کے تہہ خانے سے ہمیں نکالا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ لوگ پارلیمنٹ سے بھاگ رہے ہیں، ہم کسی مقابلے سے نہیں ڈرتے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts