spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsاومی کرون کا پہلا کیس، کراچی کے دو علاقوں میں لاک ڈاؤن...

اومی کرون کا پہلا کیس، کراچی کے دو علاقوں میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

- Advertisement -
- Advertisement -

کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے پہلے مریض کی تصدیق کے بعد کراچی کے علاقے سولجر بازار اور رحیم اپارٹمنٹ کے اطراف میں مائيکر و لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق اومی کرون سے متاثر خاتون کے رہائشی علاقے میں مائيکر و لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts