spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsترامیم پر شاہ محمود نے کہا تھا تجاویز ٹھیک ہیں مگر پاگل...

ترامیم پر شاہ محمود نے کہا تھا تجاویز ٹھیک ہیں مگر پاگل عمران خان نہیں مانتا: رانا ثنا

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ فیٹف اور نیب ترامیم سے متعلق گزشتہ حکومت نے خود ہی ہمیں پیشکش کی اور مذاکرات کے لیے بلایا تھا

رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بعد میں ہماری ہی تجاویز کو میڈیا میں ہمارے خلاف استعمال کرنا شروع کردیا۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اس وقت کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انہیں الگ سے بلایا اور کہا کہ آپ کی تجاویز ٹھیک ہیں لیکن پاگل عمران خان نہیں مان رہا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts