spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان میں کورونا سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا

پاکستان میں کورونا سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان میں کورونا سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی شرح 3.35 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 19 ہزار 611 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے  656 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اس کے علاوہ وائرس میں مبتلا ایک شخص انتقال کرگیا جب کہ اب بھی 161 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts