spot_img
Monday, January 24, 2022
spot_img
ہومLatest Newsوزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال...

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت

-

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3,132فالورزفالور
19,100سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

قبل ازیں وزیر اعظم کے زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہوئے۔ سینئر وزراء بھی اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی طور پر بات چیت کی گئی.

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Latest posts