spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسیلاب کے باعث پیاز ،ٹماٹراور سبزیوں کی فصلیں تباہ، قیمتیں دگنی ہو...

سیلاب کے باعث پیاز ،ٹماٹراور سبزیوں کی فصلیں تباہ، قیمتیں دگنی ہو گئیں

- Advertisement -
- Advertisement -

سیلاب سے تباہی کے اثرات سبزی منڈیوں تک پہنچنے لگے ۔ بلوچستان اور سندھ میں پیاز اور ٹماٹر کی فصل تباہ ہونے سے قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا.

ملک کے بیشر علاقوں میں سیلاب کے باعث تباہی کے اثرات سبزی منڈی میں پہچنے لگے۔ لایور کی سب سے بڑی سبزی منڈی میں ٹماٹر اور پیاز کی قلت  ہو گئی۔

منڈی میں پیازایک سو پچھتر روپیہ فی کلو کے بجائے دو سو سے ڈھائی سو روپے فی کلو میں مل رہا ہے۔ٹماٹر بھی  طلب  سے چالیس فیصد کم منڈی میں پہنچ سکا ہے۔ تھوک نرخوں پر پانچ کلو ٹماٹر بارہ سو روپیہ میں فروخت ہو رہا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts