spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپیمرا کو ٹی وی چینلز پر اسموگ کی آگاہی مہم چلانے کا...

پیمرا کو ٹی وی چینلز پر اسموگ کی آگاہی مہم چلانے کا حکم

- Advertisement -
- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں اسموگ کی روک تھام کے اقدامات نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے استفسار کیا پی ڈی ایم اے بتائے شہر میں اسموگ کی صورتحال کلیئرکیوں نہیں ؟

ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے نے عدالت کو بتایا ماسک کرونا میں نہیں پہنا اب پہننا پڑرہا ہے، مقامی سطح پردھند کی وجہ حرارت میں کمی ہے، جس سے اسموگ ہے، اسموگ کچھ دن میں ختم ہو جائے گی

ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے نے عدالت کو بتایا ماسک کرونا میں نہیں پہنا اب پہننا پڑرہا ہے، مقامی سطح پردھند کی وجہ حرارت میں کمی ہے، جس سے اسموگ ہے، اسموگ کچھ دن میں ختم ہو جائے گی.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts