spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsشادی ہالز اور مارکیز کو رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات...

شادی ہالز اور مارکیز کو رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات جاری: ون ڈش کی اجازت ہوگی

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: شادی ہالز اور مارکیز کو شب دس بجے کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ شادی میں ون ڈش سے زائد کی اجازت بھی نہیں ہو گی

 ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے جاری کیے ہیں۔ انہوں نے احکامات جاری کرنے سے قبل شادی ہالز مالکان سے بھی تفصیلی ملاقات کی

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق 10 بجے کے بعد کھلے شادی ہالز اور مارکیز کے خلاف کارروائی ہوگی، 10 بجے تمام شادی ہالز اور مارکیز کی لائٹس بند کر دی جائیں گی، 15 منٹ کا مارجن دیا جائے گا اس کے بعد کارروائی عمل میں لائی جائے گی

ڈی سی اسلام آبادعرفان میمن کے مطابق شادی میں ون ڈش سے زیادہ کی اجازت نہیں ہو گی، ون ڈش میں سالن ،چاول، روٹی نان اور ون سویٹ ڈش شامل ہیں

اسلام آباد نے واضح کیا ہے کہ ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts