spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsہمارے معاشرے کی سوچ غلط، مرد زندگی کی ضرورت نہیں: عروہ حسین

ہمارے معاشرے کی سوچ غلط، مرد زندگی کی ضرورت نہیں: عروہ حسین

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے کی سوچ غلط ہے، مرد زندگی کی ضرورت نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر عروہ حسین کے ڈیجیٹل میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو کے کلپس وائرل ہورہے ہیں جن میں سے ایک کلپ میں انہیں مردوں کی ضرورت سے متعلق بات کرتے دیکھا گیا۔

انٹرویو کلپ میں میزبان نے اداکارہ سے مردوں سے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں عروہ کا کہنا تھا مرد زندگی کی ضرورت نہیں ہے۔

عروہ نے کہا کہ ہمارے معاشرے کی یہ سوچ غلط ہے کہ زندگی گزارنے کے لیے مرد کی ضرورت پڑتی ہے، کوئی چاہتا ہے مرد کے ساتھ رہنا تو کوئی غلط نہیں لیکن مرد زندگی کی ضرورت نہیں ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts