spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsدنیا کے24 ممالک میں پاکستانی ملکی محبت میں سب سے آگے

دنیا کے24 ممالک میں پاکستانی ملکی محبت میں سب سے آگے

- Advertisement -
- Advertisement -

دنیا کے24 ممالک میں پاکستانی ملکی محبت میں سب سے آگے ہیں اس کا اظہار گیلپ کے نئے سروے میں پاکستانیوں کی جانب سے کیا گیا۔

گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 90فیصد پاکستانیوں نے  ملکی سرزمین سے بہت زیادہ جڑے ہونے کا اظہار کیا ہے۔

سروے میں 96 فیصد افراد جنگ کی صورت میں پاکستان کے دفاع کےلیے بھی سب سے زیادہ تیار  ہیں۔

گیلپ کی جانب سے جاری سروے میں  70 فیصد بیرون ملک اچھے مواقع ملنے کے باوجود بھی پاکستان چھوڑنا نہیں چاہتے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts