spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان او عوام مافیاز اور کارٹلز کی چوریوں کا متحمل نہیں ہو...

پاکستان او عوام مافیاز اور کارٹلز کی چوریوں کا متحمل نہیں ہو سکتا، مریم اورنگزیب

- Advertisement -
- Advertisement -

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام جھوٹوں کی سیاست کو مسترد کرچکے ہیں۔

وفاقی وزیر نے ٹوئٹ کی کہ عمران خان کا انتخابی فریم ورک 2018، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور ڈسکہ الیکشن میں نظر آ گیا تھا، عمران خان ملک میں سیاسی عدم استحکام کے ذریعے معاشی عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، پاکستان او عوام مافیاز اور کارٹلز کی چوریوں کا متحمل نہیں ہو سکتا، تین اپریل کو عمران خان اقتدار سے الگ ہو چکے ہیں، گالی اور دھمکی کے دن گزر گئے، آرام کریں اور کام کرنے دیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts