spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان: کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں شرح سب سے زیادہ

پاکستان: کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں شرح سب سے زیادہ

- Advertisement -
- Advertisement -

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جب کہ بڑے شہروں میں کراچی  میں کورونا کیسز کی شرح سب سےز یادہ ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 13 ہزار 941  ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 309 افراد میں وائرس  کی تصدیق ہوئی

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ 24  گھنٹوں میں کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم 80 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ادھر سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا  ہے جہاں گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران  مجموعی  طور پر شرح 6.10 فیصد رہی جب کہ ملک بھر کے بڑے شہروں میں کراچی میں کورونا کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 15.85  فیصد ریکارڈ کی گئی ہے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts