spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان: عید سے پہلے کورونا وبا میں شدت، مزید 9 افراد انتقال...

پاکستان: عید سے پہلے کورونا وبا میں شدت، مزید 9 افراد انتقال کرگئے

- Advertisement -
- Advertisement -

عید الاضحیٰ سے پہلے کورونا  وبا میں پھرشدت آگئی جس کے پیشِ نظر لوگوں کو احتیاطی اقدامات کی سخت ضرورت ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس میں مبتلا 9 مریض انتقال کرگئے۔

گزشتہ روز23ہزار125 کووڈکے ٹیسٹ کیےگئے جب کہ کورونا مثبت کیسزکی شرح 3.77 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 872 افراد میں بیماری کی تصدیق ہوئی جب کہ 165 مریضوں کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts