spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

پاکستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی مثبت شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 11 ہزار 212 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 171 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.53 رہی۔

قومی ادارہ صحت کا بتانا ہےکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم کورونا وائرس میں مبتلا 57 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts