spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان میں بھارت سے دگنی مہنگائی، دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک...

پاکستان میں بھارت سے دگنی مہنگائی، دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا: شہباز شریف

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیامیں تیسرا سب سے مہنگا ملک بن گیا ہے، پاکستان میں بھارت سے دو گنا زیادہ مہنگائی ہے۔

اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تین سال میں ملک کو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے سمندر میں ڈبو چکی ہے۔ موجودہ حکومت عوام سے انتقام لے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سوئی سدرن گیس نجی صنعت اور مقامی پیداواری یونٹس کو آج سے گیس بند کردی ہے، سوئی ناردرن گیس سے خیبرپختونخوا کے ایکسپورٹرز کو 9 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو گیس ملے گی، کیا یہ تبدیلی لانی تھی؟ ملک میں گھی 450 روپے کلو مل رہا ہے۔ کیا یہی تبدیلی لانی تھی؟

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts