spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی ميں ويسٹ انڈيز کو آؤٹ کلاس کر...

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی ميں ويسٹ انڈيز کو آؤٹ کلاس کر ديا

- Advertisement -
- Advertisement -

پہلے بيٹنگ ميں کمال دکھايا۔ پھر بولنگ نے جلوہ کرايا۔ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی ميں ويسٹ انڈيز کو آؤٹ کلاس کر ديا۔ تريسٹھ رنز سے ميچ جيت ليا۔ محمد وسيم نے چاليس رنز دے کر چار کھلاڑيوں کو آؤٹ کيا۔ بيٹنگ ميں رضوان پھر چلے۔ اٹہتر رنز بنائے۔ محمد نواز نے بھی لاٹھی چارج کيا۔ دس گيندوں پر تيس رنز بنائے۔ حیدر علی اڑسٹھ رنز بنا کر ميچ کے بہترين کھلاڑی قرار پائے.

Pakistan outclasses West Indies in first T20
- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts