spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب، مزید...

پاکستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب، مزید 3 اموات

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان میں کورونا کی شرح ایک مرتبہ پھر تین فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 21 ہزار 315 ٹیسٹ کیے گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق 599 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.81 ریکارڈ کی گئی۔

کورونا نے ایک دن میں مزید تین مریضوں کی جان لے لی جب کہ اب بھی 170 افراد ایسے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts