spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان کو جولائی کے شروع میں آئی ایم ایف سے نئی قسط...

پاکستان کو جولائی کے شروع میں آئی ایم ایف سے نئی قسط مل جائے

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان کوآئی ایم ایف  کی جانب سے ساتویں اور آٹھویں جائزے کا میمورنڈم موصول ہوگیا۔  جولائی کےشروع میں قرض کی قسط ملنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف سے قرض معاہدے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے ساتویں اور آٹھویں جائزے کا میمورنڈم پاکستان کو دے دیا.

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ آج صبح میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز موصول ہوا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کو جولائی کے شروع میں آئی ایم ایف سے نئی قسط مل جائے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام 8 ارب ڈالر تک بڑھانے اور آئندہ سال تک توسیع کیلئے کوشاں ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts