spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsفٹبال ورلڈکپ کی سکیورٹی کیلئے پاکستان اپنے فوجی اہلکار بھیجے گا: مریم...

فٹبال ورلڈکپ کی سکیورٹی کیلئے پاکستان اپنے فوجی اہلکار بھیجے گا: مریم اورنگزیب کی تصدیق

- Advertisement -
- Advertisement -

قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان سکیورٹی خدمات انجام دینے کیلئے پاکستان نے اپنی فوج فراہم کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے غیرملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں اس بات کی تصدیق کردی ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ قطر میں فٹبال ورلڈکپ کیلئے سکیورٹی معاہدے کی منظوری کابینہ نےدی، قطر فٹبال ورلڈکپ کی سکیورٹی کیلئے پاکستان اپنے فوجی اہلکار بھیجے گا۔

مریم اورنگزیب نے بتایا کہ دوحہ اور اسلام آباد کےدرمیان طے پانے والے معاہدے کی سمری کابینہ نے منظور کرلی ہے، پاکستانی وزیراعظم منگل کو  قطر کےدورے پر جا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ قطرمیں رواں سال نومبر میں فٹبال ورلڈ کپ شیڈول ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts