spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومانٹرٹینمینٹپاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی...

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کرلی

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور: پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف  نے دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی  نانگا پربت سر  کرلی۔

شہروزکاشف  نے ایک  اور  ورلڈ ریکارڈقائم کرتے ہوئے 8126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سرکی ہے۔

20 سالہ شہروز نے 8000  میٹر  سے بلندآٹھویں چوٹی سرکی ہے،  شہروز کاشف 8 ہزار میٹر بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیاں سرکرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

شہروزکاشف نے پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:34 پر نانگاپربت چوٹی سرکی ہے۔

 اس عالمی اعزاز کے بعد   شہروزکاشف نانگاپربت چوٹی سرکرنےوالےدنیاکےکم عمرترین کوہ پیمابن گئے ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts