spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان کی مسلسل بڑھتی آبادی وسائل کیلئے خطرہ قرار

پاکستان کی مسلسل بڑھتی آبادی وسائل کیلئے خطرہ قرار

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان آبادی کے اعتبار سے دنیا کا پانچواں بڑاملک بن چکا ہے۔

پاپولیشن کونسل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اب بھی آبادی کے بڑھنے کی شرح دو اعشاریہ چار فیصد ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلسل بڑھتی آبادی وسائل کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے، شرح افزائش کم کرکے 2 فیصدتک لائی جائے تب بھی اگلے 18 سال تک مزید 12 کروڑ ملازمتیں  اور  ایک کروڑ 90 لاکھ اضافی مکان تعمیرکرنا ہوں گے۔

 ماہرین کہتے ہیں کہ آبادی کو کنٹرول نہ کیا گیا تو بے روزگاری، غربت اور ناخواندگی بھی بڑھ جائےگی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts