spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsیومِ پاکستان کے حوالے سے گرینڈ فلیگ ہو سٹنگ تقریب میں شرکت

یومِ پاکستان کے حوالے سے گرینڈ فلیگ ہو سٹنگ تقریب میں شرکت

- Advertisement -
- Advertisement -

ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے NED یونیورسٹی کراچی میں یومِ پاکستان کے حوالے سے گرینڈ فلیگ ہو سٹنگ تقریب میں شرکت کی۔ تر جمان سندھ رینجرز

ختلف شعبہء ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات جن میں یو نیورسٹیز کے وائس چانسلرز،ادبی و سما جی شخصیات ، مختلف مدارس کے علماء ، مختلف کمیونٹیز کے نمائندوں اور دیگر تنظیموں کے افراد نے کی شر کت

تقر یب میں 42سے زائد اسکولز، کا لجزاور یو نیورسٹیز کے طلبہء نے پا کستانی پر چم لہراتے ہوئے پا کستان سے محبت اور عقید ت کا اظہار کیا۔پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے دوست اسلا می ملک مصر سے منگوایا گیا پاکستانی پرچم NED یونیورسٹی کوتحفے کے طور پر پیش کیا گیا۔ تر جمان سندھ رینجرز

ڈی جی رینجرز (سندھ) نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے اباؤ اجداد نے پاکستان حاصل کرنے کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں۔تر جمان سندھ رینجرز,ہم سب نے متحد ہو کر اس ملک پاکستان کی ترقی وخو شحا لی میں اپنا اپنا حصہ ڈالنا ہے اور اسے ناقابلِ تسخیر بنانا ہے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts