spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپرویز الٰہی کی میجورٹی تو آپ کی دین ہے مائی لارڈ: مریم

پرویز الٰہی کی میجورٹی تو آپ کی دین ہے مائی لارڈ: مریم

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب کے ضمنی الیکشن سے متعلق بیان جاری کیا  ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم  نواز نے کہا کہ ہمارے 20 ووٹ بھی آپ نے ہم  سے چھین لیے۔

انہوں  نے کہا کہ (ق) لیگ 10 ووٹ بھی آپ نے پی ٹی آئی کو عطا کردیے تو پرویز الٰہی کی میجورٹی تو آپ کی دین ہے مائی لارڈ۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس میں حکومتی اتحاد کی فل کورٹ کی درخواست مسترد کردی جب کہ کیس پر مزید سماعت آج ہوگی.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts