spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپرویز الٰہی کی رانا ثنااللہ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

پرویز الٰہی کی رانا ثنااللہ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی رانا  ثنااللہ کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی.

مسلم لیگ (قٌ) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے وزیر دخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف سپریم  کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست گزشتہ روز دائر کی تھی جس میں انہوں نے حمزہ شہباز، مریم اورنگزیب  کو بھی فریق بنایا ہے۔

پرویز الٰہی کی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ رانا ثنااللہ نے سپریم کورٹ کے یکم جولائی کے حکم کی خلاف ورزی کی ہے، رانا ثنااللہ کا دھمکی آمیز بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔

سپریم کورٹ نے پرویز  الٰہی کی درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کردیا جس پر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج ہی سماعت کرے گا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts