spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپشاور ہائیکورٹ: امیر مقام کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 22 دسمبر...

پشاور ہائیکورٹ: امیر مقام کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 22 دسمبر تک توسیع

- Advertisement -

پشاور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کی نیب ممکنہ گرفتاری کے خلاف دائر ضمانت قبل از گرفتاری میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی۔

- Advertisement -

پشاور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کی نیب ممکنہ گرفتاری کے خلاف دائر ضمانت قبل از گرفتاری درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے امیر مقام کی عبوری ضمانت میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کے دیگرجو کیسز ہے ان تمام کو ایک ساتھ سنیں گے، ان کیسز کو یکجا کر کے 22 دسمبر کو سنیں گے، درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں اس پر فیصلہ کرینگے۔

میڈیا سے گفتگو میں امیر مقام کا کہنا تھا کہ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے، حکومت کو عوام کی کوئی فکر نہیں، عوام سب کچھ جان چکے ہیں، یہ پیٹرول میں بھی چوری کر رہے ہیں.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts