spot_img
Monday, January 24, 2022
spot_img
ہومLatest Newsملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کا...

ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان

-

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3,132فالورزفالور
19,100سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرول مزید مہنگے ہونے کا خدشہ ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی مارکیت میں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کا خدشہ ہے۔

آئل مارکیٹنگ ذرائع کا کہناہےکہ 16 جنوری سے پیٹرولیم قیمتیں 6 روپے لیٹر تک بڑھنے کا امکان ہے جس میں  پیٹرول 5 روپے فی لیٹر اور  ڈیزل 6 روپے فی لیٹر تک جانے کا تخمینہ ہے۔

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Latest posts