spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsن لیگ اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے:...

ن لیگ اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے: فواد چودھری

- Advertisement -
- Advertisement -

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ن لیگ اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے۔

ٹویٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ سیاسی جماعتیں اگلے انتخابات کے فریم ورک پر مذاکرات شروع کریں۔ پاکستان مزید سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ذمہ داری کا احساس کرنا ہو گا، زرداری سیاست کے دن گزر گئے ہیں۔ عوام غیر اخلاقی سیاست کو مسترد کرتے ہیں۔

پنجاب کی وزارت اعلی کا تاج کس کے سر بیٹھے گا، پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہو گا جس کے دوران مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوار پرویز الہی اور ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے امیدوار حمزہ شہباز کے درمیان میدان سجے گا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts