spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsملک میں بجلی کا بحران جاری، شارٹ فال 7300 میگاواٹ ہوگیا

ملک میں بجلی کا بحران جاری، شارٹ فال 7300 میگاواٹ ہوگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور: ملک میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے اور شارٹ فال 7300 میگاواٹ تک جاپہنچا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار  21  ہزار 900 میگاواٹ اور طلب 29ہزار 200 میگاواٹ ہے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے شہروں میں10 اور دیہاتوں میں 12 سے 14  گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس کے باعث شدید گرمی میں عوام اذیت میں مبتلا  ہیں۔

 وزارت توانائی کے مطابق بجلی کی بندش کی بڑی وجہ  پاورہاؤسزکو تیل اور گیس کی قلت ہے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts