spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں بجلی بحران سنگین، ماڑی پور روڈ پر15 گھنٹےسے احتجاج جاری

کراچی میں بجلی بحران سنگین، ماڑی پور روڈ پر15 گھنٹےسے احتجاج جاری

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی میں بجلی کا سنگین بحران شدت اختیار کرگیا۔بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہری سراپا احتجاج ہیں۔

کراچی میں گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام سراپا احتجاج بن گئے۔ماڑی پور روڈ پر 15گھنٹے سے زائد  گزرنے کے بعد بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج  جاری ہے۔

سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔رات گئے کراچی میں گل بائی جناح برج اور اطراف میں بد ترین ٹریفک جام رہا۔

لانڈھی فیوچر موڑ اور لیاقت آباد تین ہٹی پل پر بھی بجلی کی بندش کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی۔لیاقت آباد تین ہٹی سے جہانگیر روڈ آنے اور جانیوالی دونوں سڑکیں ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts