spot_img
Wednesday, July 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمہنگائی کیخلاف پیپلزپارٹی 27 فروری کو کراچی سے لانگ مارچ کا آغاز...

مہنگائی کیخلاف پیپلزپارٹی 27 فروری کو کراچی سے لانگ مارچ کا آغاز کر رہی ہے

- Advertisement -
- Advertisement -

شیری رحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی، بیروزگاری، بدحالی، بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف پیپلزپارٹی 27 فروری کو کراچی سے لانگ مارچ کا آغاز کر رہی ہے۔

نائب صدر پیپلز پارٹی وسینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو نہ گھبرانے کا مشورہ دینے والے آج کل اپنی کابینہ کو نہ گھبرانے کا مشورے دے رہے ہیں، آج کل حکومت کرسی بچانے میں مصروف ہے۔

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 سے 12 روپے فی لٹر تک اضافہ کرنے جا رہی ہے، پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہو جائے گا، جن کا حکمرانوں کو اندازہ نہیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts