spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsلوڈشیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی...

لوڈشیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری

- Advertisement -
- Advertisement -

لوڈشیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔

نیشنل الیکٹرک پاور  ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کےالیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی آج سماعت  کرے گا۔

نیپرا کی منظوری کی صورت میں کے الیکٹرک صارفین پر 10 ارب 93 کروڑ روپے کا بوجھ منتقل ہوسکتا ہے۔

آج کے الیکٹرک کی سہ ماہی فیول ایڈجسٹمنٹ کی سماعت بھی ہوگی،کے الیکٹرک نے جنوری سے مارچ کی ایڈجسٹمنٹ میں فی یونٹ 4روپے 52پیسے اضافہ مانگا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts