spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

- Advertisement -
- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے ، دورے کے دوران وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ون آن ون ملاقات کریں گے جبکہ گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور سے بھی وزیر اعظم کی ملاقات ہوگی

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہیلتھ کارڈ سے متعلق تقریب سے خطاب کریں گے جبکہ میڈکل کالجز، یونیورسٹیزکےوی سیزاور پرنسپلزسے بھی ملاقات کریں گے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts