spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

کراچی آمد پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے میں اتحادی جماعت ایم  کیو ایم کےوفد سے ملاقات کریں گے جب کہ ان سے (ن) لیگی رہنماؤں کی بھی ملاقات ہوگی۔

وزیر اعظم شہباز شریف سابق صدر آصف زرداری سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت بھی کریں گے۔

اس کےعلاوہ شہباز شریف پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بھی خصوصی شرکت کریں گے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts