spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیراعظم شہباز شریف کی امریکا کے یوم آزادی پر حکومت اور عوام...

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکا کے یوم آزادی پر حکومت اور عوام کو مبارکباد

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے یوم آزادی پر حکومت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ہماری حکومت بائیڈن انتظامیہ کیساتھ ہر سطح پر روابط بڑھانے کی خواہش مند ہے، امریکا کیساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت باہمی تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ امریکی قوم آج 246 واں یوم آزادی منا رہی ہے، سنہ 1776 میں آج کے دن امریکہ نے آزادی حاصل کر کے جمہوریت قائم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
 

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts