spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیرِ اعظم شہباز شریف کا ضلع قلعہ عبداللہ، بلوچستان میں حالیہ بارشوں...

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ضلع قلعہ عبداللہ، بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیرِ اعظم کا NDMA, PDMA اور بلوچستان حکومت کو امدادی کاروائیوں کو تیز کرنے کی ہدایت.

وزیرِ اعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے حوالے سے فوری طور پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت.

وزیرِ اعظم نے سیلاب سے دو بند ٹوٹنے اور نقصان کے مکمل تخمینے کے بعد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کر دیں. 

وزیرِ اعظم کا جلد قلعہ عبداللہ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ بھی متوقع.

سیلاب میں پھنسے لوگوں کو ترجیحی بنیادوں پر محفوظ مقامات پر پہنچایا جائے. وزیرِ اعظم کی ہدایت, سیلاب متاثرین کی رہائش کیلئے خیمہ بستیاں اور کھانے پینے کی اشیاء کا فوری انتظام یقینی بنایا جائے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts