spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیراعظم کا قطر سے واپسی پر پیغام، پرتپاک خیرمقدم پر قطری قیادت...

وزیراعظم کا قطر سے واپسی پر پیغام، پرتپاک خیرمقدم پر قطری قیادت کا شکریہ ادا کیا

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قطر سے وطن واپسی پر پیغام جاری کیا ہے۔

وزیر اعظم نے پرتپاک خیر مقدم اور بہترین میزبانی پرقطری حکومت، عوام اور شیخ تمیم بن حمد الثانی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر کا اہم دورہ مکمل کرکے آج پاکستان واپس جارہے ہیں، دورہ قطر کے دو اہم پہلو قابل ذکر ہیں، پاکستان اور قطر مستقبل کے بارے میں واضح وژن رکھتے ہیں۔

انہوں  نے کہا کہ  تیزی سے بدلتی دنیا میں نئے مواقع سامنے آرہے ہیں اس لیے دونوں ممالک تعلقات کے لیے معاشی تعاون کو مرکزی حیثیت دینےکی ضرورت سے آگاہ ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts