spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبے بند نہیں کرینگے: احسن اقبال

پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبے بند نہیں کرینگے: احسن اقبال

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد:  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی  احسن اقبال نے پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبوں کو بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

احسن اقبال اور مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل آغا جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں شریک ہوئے

دوران پروگرام  سینیٹر کامل علی آغا نے اس امید کا اظہار کیا کہ موجودہ حکومت تحریک انصاف حکومت کے فلاحی پروگراموں کو بند نہیں کرے گی ۔

کامل آغا کے بیان  کے جواب میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ تحریک انصاف حکومت کے عوامی فلاح کے پروگرام بند نہیں کیے جائیں گے  وہ اسی طرح جاری رہیں گے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts