spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپی ٹی آئی نے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کمیٹی بنادی

پی ٹی آئی نے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کمیٹی بنادی

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور: تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے معاملات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی خصوصی کمیٹی میں شفقت محمود، یاسمین راشد، سبطین خان، محمود الرشید اور اسلم اقبال شامل ہییں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات کے لیے کمیٹی کا سربراہ اسد عمر کو مقرر کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے  پارٹی رہنماؤں، ارکان اسمبلی اور کارکنان کے خلاف مقدمات کے معاملات  پر بھی کمیٹی قائم کی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts