spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپی ٹی آئی قیادت کا وزیراعلیٰ کے انتخاب تک لاہور میں ڈیرے...

پی ٹی آئی قیادت کا وزیراعلیٰ کے انتخاب تک لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

- Advertisement -
- Advertisement -

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے لاہور  میں سیاسی میدان سنبھالنے کا فیصلہ  کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پارٹی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر شاہ محمودقریشی آج ملتان سےلاہورپہنچیں گے جب کہ فواد چوہدری اور اسد عمر بھی لاہور پہنچ کر مشاورتی ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق وزیراعظم عمران خان کل لاہور پہنچیں گے اور  پی ٹی آئی قیادت وزارت اعلیٰ کے انتخاب تک لاہور میں قیام کرےگی جس دوران  پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما آج پارٹی کے ارکان اسمبلی  سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما لاہور میں وزارت اعلیٰ کے امیدوار پرویز الٰہی سے بھی ملاقات  کریں گے جب کہ شیخ رشید بھی آج لاہور پہنچیں گے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts