spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیراعلیٰ پنجاب کا کینسر اور دیگر امراض کی دوائیں مفت فراہم کرنے...

وزیراعلیٰ پنجاب کا کینسر اور دیگر امراض کی دوائیں مفت فراہم کرنے کا اعلان

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کینسر اور دوسرے امراض کی دوائیں مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ 

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے یکم جولائی سے پنجاب کے تمام اضلاع میں کینسر اور دوسرے امراض کی دوائیں مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والوں نے پرانے پاکستان کو بھی برباد کیا، آئینی بحران انہیں عوام کی خدمت سے نہیں روک سکا اور نہ آئندہ روک سکے گا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts